Home » مسجد اقصٰی… قبلہ اول کے امام صاحب “الشیخ عکرمہ صبری” نے خطرناک راز فاش کر دیئے۔
اسلام

مسجد اقصٰی… قبلہ اول کے امام صاحب “الشیخ عکرمہ صبری” نے خطرناک راز فاش کر دیئے۔

۔۔ جس میں بعض الفاظ لکھنے والے ترجمان نے ترجمہ ہی نہیں کیا… اس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مصطفی کمال اتا ترک کے درمیان اسلام دشمنی کا پھول کھول دیا ہے… بیت الله حرم پاک کے عہد سے پھر جانے والی آل سعود کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں اسے اب امت کی کسی متفقہ باڈی کے سپرد ہونا چاہئیے۔۔۔!!

حرم خالی، حج تقریباً معطل، مقامات مقدسہ جانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور عمرہ بھی بند… لیکن سینما ہالز فل، فلم فیسٹیول کی تیاریاں جاری۔ کورونا کے دوران 20 نئے سینما کھل گئے۔ میٹا سینما (META) کے مطابق 40 ہفتوں میں 73 ملین ڈالر کے سینما ٹکٹس فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا۔ ۲۰۲۰ میں پوری دنیا کی فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار رہی۔۔۔لیکن سرزمینِ وحی پہ اسے عروج حاصل رہا۔۔۔ گزشتہ ماہ جدہ میں پندرہ دن کے وقفے سے دو بڑے میوزیکل کنسرٹ ہوئے جس میں سعودی مرد و خواتین بغیر کسی قسم کے ایس او پیز کے ناچ گانے کے مخلوط پروگرام میں شریک رہے۔۔۔ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اکٹھے ہو کر فٹ بال کا میچ دیکھ سکتے ہیں حرم شریف میں نہیں آ سکتے۔۔۔ سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔۔۔ کرونا کی اڑ میں پرنس “ایم بی ایس” کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جا رہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہو رہا ہے۔۔۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور “انٹرٹینمنٹ” والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو “حرمین” کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!۔۔۔۔ روایت کا مفہوم ہے کہ ۔۔۔۔ “خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی آئی کہ اب اعلان کرو, تو اپ نے تعجب سے فرمایا۔۔۔ اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی۔۔۔ تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے، اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا “ہمارا” کام ہے””””

سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام “ان کا” ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے “وہ” اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے “شیئر کرنے” کو بہانہ بنالے۔۔۔۔۔!!!!

Add Comment

Click here to post a comment